<p>نئی دہلی،27اکتوبر (یو این آئی) پاکستان میں ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گزار نے کے بعد ہندوستان لائی گئی گونگی بہری گیتا نے آج یہاں دہلی کے وزیر اعلی اروند
کیجریوال سے ملاقات کی۔
یہ میٹنگ وزیر اعلی کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی جس میں مسٹر کیجریوال نے ایک شخص کی مدد سے لڑکی کے ساتھ اشاروں کی زبان میں بات کی۔